مفاتیح الجنان screenshot 1 مفاتیح الجنان screenshot 2 مفاتیح الجنان screenshot 3
Supported Devices
Mobile
Updated
May 22,2019
Size
10.78 MB
Age
Everyone
Release Date
Description
Primary language for this app is Urdu.

کتاب مفاتیح الجنان ایک معروف و مشہور اور معتبر ترین کتاب ہے اور ایک مومن اور عبادت گزار انسان کی تمام ضروریات زندگی پر حاوی ہے اور انسان کی زندگی کے تمام مسائل اور مشکلات کا حل اس کتاب میں موجود ہے خاتم المحدثین شیخ عباس قمی قدس سرہ نے دعاؤں کی کتاب مفتاح الجنان سے مستند دعاؤں کو منتخب فرما کر اس کتاب کی ترتیب کے مطابق مرتب کیا ہے اور بعض معتبر دعاؤں اور زیارات کا اضافہ بھی فرمایاہے کتاب مفاتیح الجنان تین ابوب پر مشتمل ہے۔

Related Windows Apps